مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہبہ (تحفے تحائف دینے لینے) کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے، دستی یا ران کا گوشت کھانے کے لیے بلایا جائے تو میں ضرور جاؤں گا اور اگر میرے پاس ایک دستی یا ران کا گوشت ہدیہ میں (یعنی تحفہ) بھیجا جائے تب بھی میں قبول کر لوں گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1153]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1153 in Urdu