🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شکاری کا تحفہ قبول کرنا (درست ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے مقام مرالظہران میں ایک خرگوش کو (اپنے مقام سے) باہر نکالا پھر لوگ اس کے پیچھے دوڑے مگر وہ تھک گئے اور میں نے اس پر قابو پا کر اس کو پکڑ لیا۔ پھر میں اس کو سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا، انھوں نے اس کو ذبح کیا اور اس کی پٹھ یا رانیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیج دیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو لے لیا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے کھایا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1154]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1154 in Urdu