مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ڈھال (کا بیان) اور جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے۔
امیرالمؤمنین علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے سوا کسی اور شخص کے لیے اپنے ماں باپ کے فدا ہونے کو کہتے ہوں (غزوہ احد میں) میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تیر چلاؤ سعد! تم پر میرے ماں باپ فدا ہو جائیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1255]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1255 in Urdu