🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
تلوار پر سونے چاندی کا کام کرانا (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بیشک یہ تمام فتوحات ان لوگوں نے کی ہیں جن کی تلواروں میں نہ سونے کا کام تھا، نہ چاندی کا۔ ان کی تلوار پر چمڑے کا اور سیسہ اور لوہے کا کام ہوتا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1256]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1256 in Urdu