مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو ریشمی قمیض پہننے کی اجازت دے دی تھی، اس وجہ سے کہ ان کے جسم پر خارش تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1258]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1258 in Urdu