🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے؟
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمن اور زبیر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جوؤں کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دے دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1259]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1259 in Urdu