مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس پانی سے انسان کے بال دھوئے جائیں (اس کا کیا حکم ہے؟)۔
اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنا سر منڈوایا تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال لیے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 135]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 135 in Urdu