مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب کتا برتن میں سے کچھ پی لے (تو کیا کیا جائے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کے برتن میں سے کتا پانی وغیرہ پیے تو اسے چاہیے کہ اسے سات مرتبہ دھو ڈالے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 136]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 136 in Urdu