مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دوزخ کا بیان اور یہ کہ وہ پیدا ہو چکی ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کے جوش سے (پیدا ہوتا ہے) لہٰذا تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1381]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1381 in Urdu