مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(قبیلہ) خزاعہ کا قصہ۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمرو بن لحّی بن قمعہ بن خندف خزاعہ (قبیلہ خزاعہ) والوں کا باپ تھا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1468]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1468 in Urdu