مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(قبیلہ) خزاعہ کا قصہ۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے عمرو بن عامر بن لحی خزاعی کو دیکھا کہ وہ اپنی انتڑیاں دوزخ میں کھینچ رہا تھا، اسی نے سب سے پہلے سائبہ کی رسم نکالی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1469]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1469 in Urdu