مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مشرکوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (نبوت کی) نشانی (معجزہ، آیت) چاہنا پس نبی نے انھیں شق القمر (چاند کا پھٹ جانا) دکھلایا۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ چاند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(لوگو!) گواہ رہنا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1518]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1518 in Urdu