مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایک مد (پانی) سے وضو کرنا (ثابت ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بدن دھوتے تھے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تھے تو (اس میں) ایک صاع سے پانچ مد تک (پانی صرف کیا کرتے تھے) اور وضو ایک مد (پانی) سے کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 152]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 152 in Urdu