مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا حسن اور حسین رضی اللہ عنہم کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھے پر تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت کر۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1547]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1547 in Urdu