مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سیدنا حسن اور حسین رضی اللہ عنہم کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کوئی نہ تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1548]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1548 in Urdu