🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا: ”تم سب لوگوں سے مجھے زیادہ محبوب ہو“۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (انصاری) عورتوں اور بچوں کو شادی میں سے آتے دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا: اللہ کی قسم! میں تمہیں سب لوگوں سے زیادہ چاہتا ہوں۔ تین دفعہ یہی فرمایا:۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1558]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1558 in Urdu