🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا: ”تم سب لوگوں سے مجھے زیادہ محبوب ہو“۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ ایک انصاری عورت اپنا بچہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے باتیں کیں پھر فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ بیشک میں تم لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتا ہوں۔ دو دفعہ یہی فرمایا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1559]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1559 in Urdu