🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا: ”تم سب لوگوں سے مجھے زیادہ محبوب ہو“۔
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انصار نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہر نبی کے تابع فرمان لوگ ہوتے ہیں اور ہم آپ کے تابع فرمان لوگ ہیں۔ اب جو لوگ ہمارے تابع فرمان ہیں ان کے لیے دعا فرمائیے، اللہ انھیں بھی ہم میں شریک فرمائے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1560]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1560 in Urdu