مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ابوطالب کے قصہ کا بیان۔
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ یا رسول اللہ! آپ اپنے چچا کے کیا کام آئے؟ وہ آپ کو بچاتے تھے اور آپ کی خاطر غصے ہوا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ٹخنوں تک آگ میں ہیں اور اگر میں ان کی سفارش نہ کرتا تو وہ دوزخ کی سب سے نچلی تہہ میں ہوتے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1586]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1586 in Urdu