🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ابوطالب کے قصہ کا بیان۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا (ابوطالب) کا ذکر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن میری شفاعت سے شاید انھیں اتنا فائدہ ہو کہ وہ کم گہری آگ میں ڈالے جائیں، جو ٹخنوں تک پہنچے جس سے ان کا دماغ جوش مارتا رہے گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1587]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1587 in Urdu