مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کیا (یہ ضروری ہے کہ) دودھ (پینے) کے بعد بھی کلی کی جائے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: ”دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 160]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 160 in Urdu