🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
غزوہ بدر میں فرشتوں کا حاضر ہونا۔
سیدنا رفاعہ بن رافع زرقی رضی اللہ عنہ جو کہ جنگ بدر میں شریک تھے، کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ آپ بدر (لڑنے) والوں کو اپنے درمیان کیسا سمجھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب مسلمانوں میں افضل (سمجھتا ہوں)۔ یا اسی طرح کی کوئی اور بات کہی تو جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ اسی طرح جو فرشتے جنگ بدر میں حاضر ہوئے تھے (وہ بھی تمام فرشتوں میں افضل ہیں)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1604]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1604 in Urdu