مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غزوہ بدر میں فرشتوں کا حاضر ہونا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن فرمایا: ”یہ جبرائیل علیہ السلام اپنے گھوڑے کا سر تھامے ہوئے اور لڑائی کے ہتھیار لگائے ہوئے (آئے) ہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1605]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1605 in Urdu