مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((باب))
سیدنا ابومسعود البدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی رات کو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لے وہ اسے کافی ہو جاتی ہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1611]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1611 in Urdu