مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((باب))
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارہ میں فرمایا: ”اگر آج مطعم بن عدی زندہ ہوتا اور ان ناپاک لوگوں کی سفارش کرتا تو میں اس کے کہنے پر انھیں چھوڑ دیتا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1612]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1612 in Urdu