مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غزوہ طائف کا بیان جو شوال 8 ہجری میں ہوا۔
سیدنا سعد اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہما دونوں کہتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی اپنے اصلی باپ کے سوا جان بوجھ کر اور کسی کا بیٹا بنے تو اس پر جنت حرام ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1670]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1670 in Urdu