🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
غزوہ طائف کا بیان جو شوال 8 ہجری میں ہوا۔
اور ایک روایت میں ہے کہ ان دونوں (راویوں) میں سے ایک (سیدنا سعد رضی اللہ عنہ) وہ ہیں کہ جنہوں نے اللہ کی راہ میں پہلا تیر چلایا اور دوسرے (سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ) وہ ہیں کہ جو ان لوگوں میں سے تئیسویں آدمی تھے جو طائف کے قلعہ سے اتر کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1671]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1671 in Urdu