🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوذات (سورۃ الاخلاص، الفلق اور الناس) پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کرتے اور ہاتھ اپنے بدن پر پھیرتے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو میں یہ سورتیں پڑھ کر ان کے ہاتھوں پر دم کر کے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر پر پھیرا کرتی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1704]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1704 in Urdu