🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات قریب ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے کمر لگائے بیٹھے تھے تو میں نے بغور سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہیں اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور مجھے (بلند) رفیقوں سے ملا دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1705]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1705 in Urdu