🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ“ کے بیان میں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل کو یہ حکم دیا گیا تھا اور شہر کے دروازے میں جھک کر سجدہ کرتے ہوئے داخل ہوں اور زبان سے حطّۃ کہو (یعنی گناہوں کی مغفرت چاہتے ہیں) تو وہ گھسٹ گھسٹ کر اور بجائے حطّۃ کے حنطۃ، حبّہ فی شعرۃٍ (دانہ بالی کے اندر) کہتے ہوئے داخل ہوئے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1715]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1715 in Urdu