🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں“ (سورۃ البقرہ: 118) کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم سب میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بڑے قاری ہیں اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سب سے عمدہ قاضی ہیں اور ہم سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کی ایک بات نہیں مانتے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تو قرآن کی کسی آیت کی تلاوت نہ چھوڑوں گا جس کو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے اور بیشک قرآن میں اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو .... (سورۃ البقرہ: 118) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1716]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1716 in Urdu