🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”آپ کہہ دیجئیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے“۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی آپ کہہ دیجئیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اوپر سے نازل کر دے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میں تیرے چہرے کی پناہ مانگتا ہوں۔ پھر اللہ نے کہا یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میں تیرے چہرے کی پناہ مانگتا ہوں۔ پھر اللہ نے کہا یا کہ تم کو گروہ گروہ کر کے سب کو لڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ پہلے عذابوں سے تو ہلکا یا آسان ہے۔ (سورۃ المائدہ: 65) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1741]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1741 in Urdu