🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، سو آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے“۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا سورۃ ص میں سجدہ ہے؟ تو انھوں نے کہا ہاں اور پھر یہ آیت پڑھی اور ہم نے ان کو اسحٰق دیا اور یعقوب .... (الانعام: 84) سے اللہ تعالیٰ کے قول یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے۔ (الانعام: 90) پھر کہ تمہارے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) ان میں سے ہیں جن کو انبیاء کی اقتداء کرنے کا حکم ہوا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1742]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1742 in Urdu