مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے قول ”(تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ) تم رشتے ناتے توڑ ڈالو“ (سورۃ محمد: 22) کے بیان میں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو آیت (مذکورہ بالا) ”اور تم سے یہ بھی بعید نہیں .... آخر تک“ پڑھو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1779]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1779 in Urdu