🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”(اے ایمان والو!) تم میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔“ (سورۃ الممتحنہ: 1) کا بیان۔
امیرالمؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے، زبیر اور مقداد رضی اللہ عنہم کو مقام روضہ خاخ میں بھیجا کہ وہاں ایک عورت ہے اس کے پاس ایک خط ہے وہ لاؤ .... پس حاطب بن بلعہ کی پوری حدیث بیان کی اور آخر میں کہا کہ اس وقت یہ آیت اتری ”اے ایمان والو! تم میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ، تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام ارسال کرتے ہو اور وہ ....۔“ الخ۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1787]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1787 in Urdu