🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”حوریں ہیں جو خیموں میں مستور ہیں“ (سورۃ الرحمن: 72) کے بیان میں۔
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایک خواب دار موتی کا خیمہ ہے اور اس خیمہ کا عرض ساٹھ میل کا ہے، اس کے ہر گوشے میں مسلمانوں کی بیبیاں ہوں گی، ایک گوشہ والیاں دوسری طرف والیوں کو نہیں دیکھ سکتیں اور مومن لوگ ان کے پاس پھرتے رہیں گے ....۔“ (باقی حدیث تفسیر سورۃ الرحمن میں گزری ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1786]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1786 in Urdu