🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”یقیناً اگر وہ باز نہ رہا تو ....“ (سورۃ العلق: 15) کا بیان۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ابوجہل نے کہا اگر میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو خانہ کعبہ کے قریب نماز پڑھتا دیکھ لوں تو اس کی گردن کو کچل ڈالوں گا۔ یہ خبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ ایسا کرے گا تو اس کو فرشتے پکڑ لیں گے۔ (اور اسے کی تکہ بوٹی کر دیں گے)“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1802]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1802 in Urdu