🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آسمان پر چڑھائے گئے (یعنی معراج ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایک نہر پر گیا جس کے دونوں طرف خولدار موتیوں کے قبے (ڈیرے) تھے، میں نے جبرائیل رضی اللہ عنہ سے پوچھا یہ کیا ہے؟ انھوں نے جواب دیا یہ (آپ کی نہر) کوثر ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1803]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1803 in Urdu