🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اللہ کے اس قول ہم نے تم کو کوثر عنایت کی ہے کی بابت پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ کوثر ایک نہر ہے جو تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ملی ہے، اس کے دونوں کناروں پر خولدار موتی ہیں، وہاں ستاروں کے شمار میں (جام) پیالے رکھے ہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1804]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1804 in Urdu