مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1817]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1817 in Urdu