مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہی دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں افضل (بزرگی والا) وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1818]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1818 in Urdu