مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ان شرطوں کا بیان کہ جن کا نکاح میں طے کرنا درست نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت کو اپنے خاوند سے یہ درخواست کرنا درست نہیں کہ وہ اس کی بہن (سوکن) کو طلاق دیدے، اس لیے کہ اس کے حصے کا پیالہ بھی خود انڈیل لے، یہ نہیں ہو سکتا، جتنا اس کی قسمت میں ہے وہی ملے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1852]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1852 in Urdu