🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جب خاوند اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی اپنی بیوی کے پاس آتے وقت یہ کلمات دعا کہے اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ یا اللہ! مجھے شیطان کے شر سے بچائے اور جو اولاد ہمیں دے شیطان کو اس سے دور رکھ۔ پھر ان کو کوئی اولاد نصیب ہو تو اسے شیطان ضرر نہ پہنچا سکے گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1854]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1854 in Urdu