مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(جانوروں کا) چہرہ داغ کر نشان لگانے کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1927]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1927 in Urdu