مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کچی اور پکی ہوئی کھجور ملا کر بھگونے سے جس نے منع کیا ہے یا تونشہ کی وجہ سے یا اس وجہ سے کہ دو سالن ملانا ہے۔
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجوروں کو اور کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے سے منع فرمایا ہے کہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ بھگولی جائیں (تو کوئی حرج نہیں)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1937]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1937 in Urdu