مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
موت کی آرزو کرنا منع ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”ہر آدمی کو چاہیے کہ وہ رنج و مصیبت پر ہرگز موت کی آرزو نہ کرے اور اگر کوئی ایسی ہی مجبوری ہو تو اس طرح دعا کرے: ”اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو مجھ کو زندہ رکھ اور جب مرنا میرے لیے بہتر ہو تو مجھے کو اٹھالے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1958]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1958 in Urdu