🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
موت کی آرزو کرنا منع ہے۔
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے اپنے بدن پر سات داغ دے رکھے تھے اور کہتے تھے کہ میرے ساتھی مجھ سے پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے اور دنیا، ان کا اجر و ثواب کم نہ کر سکی (کیونکہ وہ دنیا میں مشغول نہ تھے) اور ہمارے پاس (اب) اس قدر مال ہے کہ اس کے رکھنے کی جگہ سوائے مٹی کے ہمیں اور نہیں ملتی اور اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں موت کے مانگنے سے منع فرماتے تو میں ضرور موت کی دعا مانگتا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1959]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1959 in Urdu