🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کلونجی کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بیشک یہ کالا دانہ (کلونجی) سام کے علاوہ ہر بیماری کی دوا ہے۔“ میں نے کہا کہ سام کیا چیز ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1965]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1965 in Urdu