مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قسط ہندی اور دریائی ناک میں ڈالنا مفید ہے۔
سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم عود ہندی کا استعمال کیا کرو کیونکہ یہ سات بیماریوں کی دوا ہے، مرض عذرہ (حلق کی ورم یعنی خناق) کے لیے ناک میں ڈالی جاتی ہے اور پسلی کے درد کے لیے منہ میں رکھی جاتی ہے۔ (اور باقی حدیث گزر چکی ہے۔) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1966]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1966 in Urdu