مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
طاعون کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”طاعون مسلمانوں کے لیے شہادت ہے (یعنی جو طاعون کی وبا سے فوت ہو جائے وہ بھی شہید ہے)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1973]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1973 in Urdu